محبت جب مان کی سرحد پھلانگ لیتی ہے نا تو وہ بے حیائی بن جاتی ہے۔۔
محبت ایک پاک جذبہ ہے اسکو نا پاک نہ کریں۔۔
(بنتِ فصیح)
یہ کوئی آرٹیکل نہیں چند ایک سطور ہیں۔۔میں اسکو اپنی دوست عنزہ اور عائشہ خالق کے کہنے پر ڈال رہی ہوں کیوں کہ بقول انکے نیک کام کسی بھی طرح کریں کر دیں۔۔
انسان کے اندر ہوسِ محبت ہوتی ہے۔۔خاص طور پر لڑکیوں میں۔۔لیکن ہمارا دین حد سے زیادہ پیارا ہے۔۔صبر اور اپنے اوپر قابو رکھنے کا درس ہر پہلو میں دیتا ہے۔۔
پڑھیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں ۔
شکریہ
Before sharing please seek writer permission😊
(Bint e fasih)