میری ڈائری 📓📖
  • Reads 3,026
  • Votes 262
  • Parts 23
  • Reads 3,026
  • Votes 262
  • Parts 23
Ongoing, First published Dec 29, 2018
یہ وہ احساس ہیں میں دنیا والوں کے سامنے ظاہر نہیں کر سکتی.. کیونکہ اکثر دنیا وہ نہیں سمجھتی جو آپ کہنا چاہتے ہیں ظاہر کرنا چاہتے ہیں...
اپنے احساسات کو ظاہر کرنے کے ایک اچھے ساتھی ایک ہمدرد ایک رازدار کی ضرورت ہوتی ہے... ہاں رازدار جو آپ کے احساسات کو امانت سمجھ کر اپنے پاس محفوظ رکھے  کبھی دوسروں کو اس کی بھنک نہ لگنے دے، کیونکہ امانت میں خیانت کرنا ایک غلط فعل تو ہے ہی، لیکن سب سے بڑی بات یہ ایک شرعی گناہ بھی ہے جس کی معافی ناممکن ہے.. چاہے وہ بات کی امانت ہو، کسی چیز کی امانت ہو یا پھر کسی کے احساسات کی امانت... ہر صورت میں یہ ایک گناہ ہے...
چونکہ میرا کوئی اچھا ساتھی نہیں رازدار نہیں تو میں نے اپنی ڈائری کو ہی اپنا رازدار بنا لیا.. اور سچ میں یہ ایک بہت اچھی ساتھی ہے.. کبھی آپ کو تکلیف نہیں دیتی.. کبھی آپ کو دھوکا نہیں دیتی.. ہمیشہ آپ کا ساتھ نبھاتی ہے.. 
یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں.. بہت فائدے مند ہے 💓💓
تو میں یہاں کچھ اپنے دلی جزبات شئیر کرنا چاہتی ہوں آپ لوگوں کے ساتھ.. یوں سمجھ لیں کہ لکھنے کی میری پہلی کوشش 😊 امید کرتی ہوں آپ لوگ پسند کریں گے اور بخوبی میرا ساتھ بھی دیں گے..😊😊
All Rights Reserved
Sign up to add میری ڈائری 📓📖 to your library and receive updates
or
#107love
Content Guidelines
You may also like
𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏 by QueenAnB
128 parts Ongoing
𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏 𝐎𝐅 𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝗗𝗲𝘀𝗶 𝘀𝗵𝗼𝗿𝘁 𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀 📜✨ 𝗥𝗼𝗺𝗮𝗻𝘁𝗶𝗰 𝗙𝗮𝗶𝗿𝘆𝘁𝗮𝗹𝗲𝘀🌹 𝗖𝘂𝘁𝗲 & 𝗽𝗮𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗽𝗮𝗶𝗿𝘀 ❣️ 𝗢𝗻𝗲 𝘀𝘁𝗼𝗽 𝗳𝗼𝗿 𝗥𝗼𝗺𝗮𝗻𝗰𝗲, 𝗳𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆, 𝗰𝗼𝗺𝗲𝗱𝘆 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗺𝗲 𝗶𝗻 𝗳𝗶𝗻𝗱𝗶𝗻𝗴 & 𝗿𝗲𝗸𝗶𝗻𝗱𝗹𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗼𝘃𝗲🎬 . . . 1.𝘎𝘪𝘭𝘢𝘩✨ (completed) 2.𝘑𝘶𝘴𝘵𝘢𝘫𝘰𝘰 🌟 (completed) 3.𝘒𝘩𝘶𝘭𝘥 🌧 (completed) 𝐙𝐮𝐛𝐞𝐫𝐢 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬-1 4.𝘉𝘦𝘴𝘩𝘶𝘮𝘢𝘢𝘳 🌷 (completed) 𝐙𝐮𝐛𝐞𝐫𝐢 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬-2 5.𝘛𝘢𝘬𝘳𝘢𝘢𝘳 🌻 (completed) 𝐙𝐮𝐛𝐞𝐫𝐢 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬-3 𝙵𝚞𝚛𝚝𝚑𝚎𝚛 𝚉𝚞𝚋𝚎𝚛𝚒 𝚜𝚎𝚛𝚒𝚎𝚜 𝚝𝚘 𝚋𝚎 𝚌𝚘𝚗𝚝𝚒𝚗𝚞𝚎𝚍 𝚒𝚗 𝙿𝚈𝙰𝙰𝚁 𝙺𝙴 𝙺𝙸𝚂𝚂𝙴 ❤✨ 𝙱𝙾𝙾𝙺 𝟸 #2 on short out of 124k stories✨(21/06/21) #7 on Pakistan out of 62.3k stories✨ (11/06/21) #6 on Stories out of 56.8k stories ✨ (14/09/21) #4 on aesthetic out of 31k stories ✨(27/08/21) #2 on shortstorycollection out of 14.4k stories ✨ (8/08/21) #1 on urdu out of 10.1k stories(22/10/21) #1 on lovestories out of 2.08k stories (03/06/21) #1 on youngwritershortstory out of 3.71k stories✨(12/05/2021)
You may also like
Slide 1 of 10
Family or Wife(Completed) cover
Soniya bhabhi ki chudai part 1 cover
《completed》کالا گلاب🌹۔۔ cover
ان کہے جذبات (COMPLETED) cover
𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏 cover
امتحان کی تیاری (Exam Preparation) 🔞 cover
Haan Woh Mera Junoon Tha (Completed) cover
سُنبل کا آفاق cover
سن میرے ہمسفر (COMPLETED) cover
داستانِ محبت / Dastan E Mohabbat  cover

Family or Wife(Completed)

26 parts Ongoing

It's a story of a man who respect his family soo much and never said no he love his wife soooo muchhh but he always chosse family over wife to know about more peep in story😋