ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سچی محبت کی تلاش میں بھٹکتی ہوئی آخر کار محبت پا ہی لیتی ہے۔۔ وہ کہتے ہیں نہ "محبت اپنا آپ منوا ہی لیتی ہے کوئی کتنا ہی منکر کیوں نہ ہو"۔۔ ایسی ہی کچھ کہانی اس لڑکی کی بھی ہے۔۔
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو معاشرے سے ساری برائیوں کا خاتمہ چاہتی ہے ۔۔۔۔۔ایسی لڑکی کی کہانی جو معاشرے سے برائی کو مٹاتے مٹاتے اپنے خونی رشتے کو مٹاتے دیتی ہے کیونکہ وہی رشتہ تو اسکی ماں کا قاتل تھا ۔۔۔۔
First Novel By Me !!!
Keep Supporting 💞✨