کتاب سمجھ کر پڑھو یا مووی سمجھ کر دیکھو اسے یہ امایہ کی کہانی ہے... ********* انسان کی زندگی ہمیشہ ایک ہی رفتار سے نہیں چلتی اس کے ساتھ اپنے قدموں کی رفتار کو ملانا پڑتا ہے. کبھی یہ کچھوے کی رفتار سے چلاتی ہے اور کبھی خرگوش کی رفتار سے بھگاتی ہے. اسلئے تھکنا تو لازم ہے ہی مگر اس تھکن کو اپنی ہار کبھی نہ سمجھیئے گا ورنہ زندگی ختم ہوجائے گی...All Rights Reserved