Story cover for تیری غفلتوں کو خبر کہاں!  by Rajput_Aqs
تیری غفلتوں کو خبر کہاں!
  • WpView
    Reads 77,021
  • WpVote
    Votes 434
  • WpPart
    Parts 3
  • WpView
    Reads 77,021
  • WpVote
    Votes 434
  • WpPart
    Parts 3
Ongoing, First published Feb 21, 2019
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحم کرنے والا ہے!

اسلام علیکم ریڈرز...!

یہ ناول میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اسے لکھتے ہوئے الگ ہی خوشی ملتی تھی۔ لکھنے بیٹھتی تھی اور یونہی وقت گزر جاتا تھا۔ ایسا نہیں تھا کہ اسے لکھنا بہت آسان تھا بلکہ اسے لکھتے ہوئے مجھے کئی قسم کی دشواریوں کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن ان دشواریوں کو سلجھانے اور سمجھنے کا بھی اپنا الگ ہی مزہ تھا اور اب بات کریں کہانی کی تو،یہ کہانی ہے محبت کی! بیوفائی کی۔اندھیروں سے اجالوں کے سفر کی امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی۔


دعاؤں کی طالب،
راجپوت اقصیٰ
All Rights Reserved
Sign up to add تیری غفلتوں کو خبر کہاں! to your library and receive updates
or
#20mysterious
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
حصولِ عشق  اور انتقام کا جنون  (Completed) cover
گورکھ cover
ينفع يرجع 🥺 cover
مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete ) cover
ھسک (✔️Completed)  cover
مَا أرَاهُ cover
 وفا از قلم مریم مقصود cover
gulista cover
Hard To Accept cover
ظالم کون cover

حصولِ عشق اور انتقام کا جنون (Completed)

16 parts Complete

یہ کہانی ہے عاریہ شاہ اور بازل خان کی۔ دو الگ رستوں پر چلنے والوں کی۔ انتقام کی آگ میں جلتے بازل اور اپنے باپ پر قربان ہوئی عاریہ کی اب دیکھنا یہ ہے کے انتقام جیتتا ہے یہ معصومیت ۔ اس ناول کی تمام کردار فرضی ہیں اور انکا کسی شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر ایسا کچھ نکلتا ہے تو وہ اتفاقیاں ہو گا۔