ساتھئی بہیشت
  • Reads 198
  • Votes 4
  • Parts 1
  • Reads 198
  • Votes 4
  • Parts 1
Ongoing, First published Mar 16, 2019
الحمد اللہ
یہ نہ تو کسی کی لازوال محبت کی داستان ہے اور نہ کسی کہ عشق میں دنیا و مافیا سے بے خبر انسان کی کہانی ہے بے شک عشق و محبت اس دنیا کے حسین جزبوں میں سے ہیں ہر جزبے سے معتبر ہیں  اس کائنات کے ہر زرے کی فطرت میں محبت ہے کیونکہ اس کی بنیاد محبت ہے لیکن ہم نے محبت کو رنگ ہی غلط دے دیا ہے محبت دل سے نہیں روح سے ہوتی ہے اور روح تو پاک ہوتی ہے اس لئے وہ صرف اس ایک سے جوڑی ہوتی ہے جو اللہ نے آپ کے لئے چن رکھا ہو جو اپنا ہو اس سے پہلی ملاقعات بھی شناسائی کے رنگ دیتی ہے اور جو اپنا نہ ہو وہ کئی صدیوں بعد بھی اجنبی رہتا ہے یقینا آپ لوگ جان گئی ہوں گے جی ہاں میری مراد میاں بیوی کے رشتے سے ہے میں نے اس ناول میں اس رشتے کے بارے میں لکھا ہے جو انسان کو بچا لیتا ہے ہر قسم کی برائی سے اور یہ اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ رشتہ ہے۔ اس سے پہلے کہ میں اس کا آغاز کروں وہ لوگ جو میری طاقت ہیں سب سے پہلے تو اللہ کا شکر پھر میرے ماں باپ اور میری بہنیں میری ہر دم ساتھ دینے والی دوستیں ڈاکٹر حفصہ خالد ،سحر نسیم ،نمرہ جاوید اور عائشہ اسلم آپ سب کا بہت بہت شکریا!!!
                                                             از ردا فاطمہ
All Rights Reserved
Sign up to add ساتھئی بہیشت to your library and receive updates
or
#60novels
Content Guidelines
You may also like
𝐏𝐀𝐀𝐊 - پاک 💙✨ by QueenAnB
20 parts Ongoing
𝐏𝐚𝐚𝐤 - پاک /pure/ 𝙎𝙖𝙧𝙩𝙖𝙖𝙟 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙪𝙙𝙙𝙞𝙣 𝘼𝙡𝙖𝙢 : 𝘛𝘩𝘦 𝘧𝘶𝘵𝘶𝘳𝘦 𝘩𝘦𝘪𝘳 𝘰𝘧 𝘈𝘭𝘢𝘮 𝘬𝘰𝘩𝘴𝘢𝘢𝘳, 𝘈 𝘳𝘶𝘵𝘩𝘭𝘦𝘴𝘴 𝘭𝘢𝘯𝘥𝘭𝘰𝘳𝘥 & 𝘣𝘶𝘴𝘪𝘯𝘦𝘴𝘴𝘮𝘢𝘯. 𝘢 𝘮𝘢𝘯 𝘸𝘩𝘰𝘴𝘦 𝘸𝘰𝘳𝘥𝘴 𝘮𝘢𝘵𝘤𝘩 𝘩𝘪𝘴 𝘢𝘤𝘵𝘪𝘰𝘯𝘴..𝘸𝘩𝘰 𝘪𝘴 𝘱𝘰𝘴𝘴𝘦𝘴𝘴𝘪𝘷𝘦 & 𝘥𝘦𝘮𝘢𝘯𝘥s 𝘭𝘰𝘺𝘢𝘭𝘵𝘺. 𝘼𝙢𝙖𝙣𝙞 𝘼𝙡𝙖𝙢 :𝘚𝘩𝘦 𝘪𝘴 𝘺𝘰𝘶𝘯𝘨, 𝘥𝘰𝘦 𝘦𝘺𝘦𝘥 𝘣𝘦𝘢𝘶𝘵𝘺 𝘸𝘪𝘵𝘩 𝘴𝘰𝘮𝘦 𝘯𝘰𝘣𝘭𝘦 𝘴𝘬𝘪𝘭𝘭𝘴 𝘶𝘱 𝘩𝘦𝘳 𝘴𝘭𝘦𝘦𝘷𝘦𝘴..𝘴𝘩𝘦 is 𝘶𝘯𝘢𝘸𝘢𝘳𝘦 𝘰𝘧 𝘩𝘦𝘳 𝘱𝘢𝘴𝘵 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘞𝘪𝘳𝘭𝘦𝘥 𝘢𝘳𝘰𝘶𝘯𝘥 𝘩𝘦𝘳. 𝘚𝘩𝘦 𝘪𝘴 𝘴𝘵𝘳𝘰𝘯𝘨 𝘸𝘪𝘭𝘭𝘦𝘥 & 𝘯𝘰𝘵𝘰𝘳𝘪𝘰𝘶𝘴 𝘤𝘩𝘪𝘭𝘥 𝘰𝘧 𝘈𝘭𝘢𝘮 𝘬𝘰𝘵𝘩𝘪. 𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗵𝗮𝗽𝗽𝗲𝗻𝘀 𝘄𝗵𝗲𝗻 𝘁𝗵𝗲𝘆 𝗮𝗿𝗲 𝘁𝗶𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝗮𝗰𝗿𝗲𝗱 𝗯𝗼𝗻𝗱 - 𝙉𝙞𝙠𝙠𝙖𝙝...𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘁𝗵𝗲𝘆 𝗳𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝗲𝗮𝗰𝗵 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 ? 𝗼𝗿 𝗹𝗲𝘁 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗿𝗲𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗴𝗼 𝗱𝗼𝘄𝗻𝗵𝗶𝗹𝗹. 𝐉𝐡𝐚𝐚𝐧𝐤 𝐤𝐚𝐫 𝐝𝐞𝐤𝐡𝐨 𝐦𝐞𝐫𝐞 𝐝𝐢𝐥 𝐤𝐞 𝐩𝐚𝐧𝐧𝐨 𝐦𝐞𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐚𝐤 𝐦𝐨𝐡𝐚𝐛𝐛𝐚𝐭 𝐤𝐞 𝐭𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐬𝐢𝐫𝐟 𝐭𝐮𝐦𝐡𝐚𝐫𝐚 𝐧𝐚𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐫𝐣 𝐡𝐚𝐢. #13 on lovestories✨
You may also like
Slide 1 of 10
Meri Chahat cover
القاسي والجميله  cover
Muntazir مَنتظِر cover
جميله  بقلم الشيماء محمد cover
حب فى السر ( ريم و كريم ) cover
𝐏𝐀𝐀𝐊 - پاک 💙✨ cover
Aab-e-Hayat cover
خواب گاہ  cover
Sherbano  cover
Mai malka apne shahzade ki..❤(completed✅)  cover

Meri Chahat

197 parts Complete

love story of Aliyan(mr rude & sarial bhoot) and Aleezay(miss sweet & churail)