Zeena (زینا) Completed ✔️
  • Reads 26,936
  • Votes 1,381
  • Parts 10
  • Reads 26,936
  • Votes 1,381
  • Parts 10
Complete, First published Mar 19, 2019
یہ کہانی دو باتوں کہ گرد گھومتی ہے۔ پہلی یہ کہ انسان برا نہیں ہوتا، اعمال برے ہو سکتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ چاہے ایک مسلمان کتنا ہی اچھا کیوں نا ہو مگر وہ کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتا۔ کوئی نا کوئی کمی اسکی ذات میں پھر بھی رہتی ہے۔ 
یہ ایک پریکٹسنگ مسلمہ 'زینا بنت عبداللہ' کی اور ایک ایتھیسٹ 'ایڈم اینڈرسن' کی کہانی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ زندگی ان کے لیے کس انداز میں کہانی بنتی ہے۔
All Rights Reserved
Sign up to add Zeena (زینا) Completed ✔️ to your library and receive updates
or
#59urdu
Content Guidelines
You may also like
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
26 parts Complete
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
You may also like
Slide 1 of 10
Alfaaz - e - Bayaan ✔️ cover
Be'lagam Dil cover
Deewangi cover
Zeena (زینا) Completed ✔️ cover
محبت یا  رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED cover
Rasam E Wafa ✔️ cover
میری اداسیاں ھیں عروج پر!!!✔Completed  cover
Haya Ka Rasta cover
Patjhad Si Muhabbat ✔ cover
[DEEWAAR- The wall of Love] ✔ J.Series cover

Alfaaz - e - Bayaan ✔️

51 parts Complete

Just a short collection of self written shayaris... :) Dive into the world of shayaris, where you desperately turn the pages. All the couplets are solely written by me. If putting anywhere try your best to give credit. Will highly appreciate it. 𝐃𝐢𝐥 𝐬𝐞 𝐧𝐢𝐤𝐥𝐢 𝐣𝐨 𝐛𝐚𝐚𝐭 𝐡𝐚𝐢 𝐝𝐢𝐥 𝐤𝐨 𝐜𝐡𝐮𝐤𝐚𝐫 𝐡𝐢 𝐫𝐮𝐤𝐞𝐠𝐢 Awards Won 🏆 ♥︎ 𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗽𝗼𝗲𝗺 - 𝗪𝗮𝘁𝘁- 𝗔-𝗠𝗶𝗻𝗶 𝗔𝘄𝗮𝗿𝗱𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟭 (3ʀᴅ ᴘLᴀᴄᴇ)