Completed ☑️ مکمل In Shaa Allah Happy Ending حیاء دار نیک خوبصورت لڑکی، بگڑا لڑکا جو بعد میں نیک عورت کے ذریعے نیک بنتا ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک عورت کی دینداری سے کتنے لوگ بدلتے ہیں.. ، نمازی لڑکی، دوستی، فرمابرداری، اور جینے کا سلیقہ اسلام ہی ہے، اس کہانی میں بتایا گیا ہے..نیز ادب محبت دوستی اخلاق علم دین عشق رسولﷺ اور اخلاق اور اصلاحِ معاشرہ پر لکھی گئی ہے.. #pakeezaishqtera #sayyidaehtisham #urdunovel #islamicAll Rights Reserved