صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی
46 parts Ongoing یہ کہانی ہے:
جنون بھرے عشق کی۔۔۔
طاقت کے نشے کی۔۔۔
بےبسی کی ذلت کی۔۔۔
یہ کہانی ہے صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔
یہ کہانی ہے غمِ دورا ں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی ہے:
بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔