Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔)
25 parts Complete Matureیہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔
یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے)
کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟
لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔
جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔
تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے
تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے
تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے
تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے
تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے
بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!!
(از قلم علینہ فرید)
Gangster based Romantic Novel