"﷽" السلام عليكم ورحمة اللہ و برکاتہ ____________________________ یہ کتاب قرآن الکریم کو سمجھنے کے حوالے سے ہے. ، ان شا اللہ. شروع میں تعریف و عنوانات کی تفصیلات ہیں. پھر 114 سورتوں کی تعریف کے بعد. ان شاء اللہ، واقعات، سبق، مسائل پر غور و فکر ہے. اور اگر کوئ بات کرنی ہو کسی مسائل کے حوالے سے یا سوال پوچھنا ہو اس کتاب کے حوالے سے. یا کوئ ٹاپک کی درخواست کرنی ہو برائے مہربانی مجھے انباکس کیجیے. شکریہ. ........................................ جزاک اللہ خیرا ♥️ ⚫ کتاب کی زبان ⏺️ اردو، عربی. 🔴 بحوالہ: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.greentech.quran اور https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.AlQuran.TranslationAll Rights Reserved