مجھے اللّٰہ مل جائے!!
  • Reads 2
  • Votes 1
  • Parts 1
  • Reads 2
  • Votes 1
  • Parts 1
Ongoing, First published May 30, 2019
اے ابن آدم!! تو چاہتا ہے تجھے اللّٰہ مل جائے تو ڈھونڈ اُسے تیرے پاس ہے تیرے اندر موجود ہیں۔تو اُس اللّٰہ کو دنیا میں ڈھونڈنے چلا ہے۔ اللّٰہ تیرے اندر بستا ہے بس تیرے ذرا سے غور کرنے کی دیر ہے۔مگر تو خود کو اس دنیا کی بُھول بھلیوں میں گم کر بیٹھا ہے تو چاہتا ہے تجھے اللّٰہ بن مانگے مل جائے۔تو چاہے جو مرضی کرتا رہے بن مانگے اور بنا محنت کیے تو کچھ نہیں ملتا۔ تو اس دنیا کو پانے اور اس دنیا کے لوگوں کو حاصل کرنے کے لیئے اتنی محنت کرتا ہے مگر تجھے حاصل کیا ہوتا ہے؟ پھر بھی تو خالی ہاتھ لیئے گھومتا ہے کھبی کسی کے در پر کھبی کسی کے در پر اور خود کی ذات کو بے مول کر دیتا ہےلاحاصل کی تلاش میں حاصل کو بھی کھو بٹھتا ہے۔دکھ اور غم کی تصویر بن جاتا ہے۔لوگوں کے ہاتھوں سے ٹوٹ کر اس رب کی طرف جاتا ہے جوڑنے کے لیئے۔۔۔
تیرا واپسی کا راستہ اس کی طرف لے جاتا ہے جو تیرا رب ہے جو تجھے تیرے اندر تک جانتا ہے۔جب تو نے ٹوٹنے کے بعد بھی پلٹ کر وہی جانا ہے۔ کیوں نہ تو پہلے ہی اس اللّٰہ کو ڈھونڈنے نکل جا!!
پتہ اللّٰہ کیسے ملتا ہے دل کو مانے سے نفس کو قابو کرنے سے۔۔اپنے اندر دنیا کے لیئے پالتی خواہشوں کا  گلا گھونٹنے سے۔ خود کی ذات کو اس رب کے مطابق ڈھالنے سے۔ نیکی کے راستے پر چلنے سے۔ تجھے اللّٰہ کی چاہ ہے تو دیکھ اپنے آس پاس اُس رب کی قدرت کو
All Rights Reserved
Sign up to add مجھے اللّٰہ مل جائے!! to your library and receive updates
or
#10randomthoughts
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
تم میرا مان ہو cover
Deewani (دیوانی) cover
The Rising Sun cover
Tera Yaar Hoon Mein cover
باتیں جو دل کو چھو جائیں  cover
جانا نہ تو دل سے دور  cover
کتابِ زندگی کے صفحوں میں cover
کھٹی میٹھی زندگی cover
ཷ꧓ཱི🎭⃠ᬼུ❛ CREW FL꩜꩜P ❜ꨴ⿻⃟᭒ཱཱིུ᭪᭄ ( CERRADA ) cover
وحشتِ آوارگی (مکمل)  cover

تم میرا مان ہو

11 parts Ongoing

یہ کہانی ہے حارث اور فلک کی____