اچھائ سے برائ تک کا سفر..! یہ کہانی ان لوگوں کی ہے جن کی رسی اللہ ڈھیلی چھوڑ دیتے ہیں اور وہ بگڑتے چلے جاتے ہیں یہاں تک کہ عبرت کا نشان بنادیئے جاتے ہیں مگر پھر بھی نھیں جھکتے..!! یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جس سے زندگی نے بھت کچھ چھین کر آزمائشوں میں ڈال دیا اور وہ اس کٹھن وقت میں اللہ سے لو لگانے کی بجائے حدود اللہ توڑتا گیا....!!All Rights Reserved