نصیب...!!!  (Complete)

نصیب...!!! (Complete)

  • WpView
    Lecturas 620
  • WpVote
    Votos 53
  • WpPart
    Partes 3
WpMetadataReadConcluida mar, jul 23, 2019
WpInfo
No ficción
بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں....!! ماں باپ کبھی بھی بیٹی کے پیدائش سے نہیں ڈرتے اگر وہ ڈرتے ہیں تو فقط اس کے نصیب سے ڈرتے ہیں- باپ اور بیٹی ایسا رشتہ ہے جو ہر طرح کی غرض اور ملاوٹ سے پاک ہے ایسا سچا اور مخلص رشتہ شاید ہی کہیں پایا جاتا ہو...!! یہ احساس تب ہوا جب نظروں کے سامنے سے کسی کی لکھی خوبصورت تحریر گزری..: ایک باپ نے اپنی بیٹی کو شادی کے بعد خود سے جدا کرکے کچھ عرصے بعد اک سوال کیا...؛ "بیٹا تمھیں مجھ سے زیادہ محبت ہے یا اپنے خاوند سے-" اس نے کہا." ابو مجھے معلوم نہیں..پر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ جب میں آپ کو دیکھتی ہوں تو اپنے خاوند کو بھول جاتی ہوں، مگر میں جب انھیں دیکھتی ہوں، تو پھر بھی آپ کو یاد رکھتی ہوں !" اسی لیے تو بیٹیاں خاص ہوتی ہیں...رحمت پر اجر دیا جائے گا اور نعمت پر سوال کیا جائے گا- جب حضرت فاطمہ رحم مادر میں آئیں تو سورہ کوثر نازل ہوئی.اور آنحضور ﷺ کو خیر کثیر کی بشارت دی گئی.. اگر کوئی بیٹی کا باپ ہے تو یہ رشتہ اس کے لیے باعث فخر ہے کیونکہ رسول خدا ﷺ بھی بیٹیوں کے باپ تھے اور یہ تو نبی آخرازماں ﷺ مشابہت کی بات ہے... یہ مختصر افسانہ ہر بیٹی کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے...یہ افسانہ میری ، آپ کی، اور ہم سب لڑکیوں کی کہانی ہے- Regarding (بنت مصطفی)
Todos los derechos reservados
#37
afsana
WpChevronRight
Únete a la comunidad narrativa más grandeObtén recomendaciones personalizadas de historias, guarda tus favoritas en tu biblioteca, y comenta y vota para hacer crecer tu comunidad.
Illustration

Quizás también te guste

  • گندا حامد (Dirty Hamid) 🔞
  • ان کہے جذبات (COMPLETED)
  • حالِ دل کہوں کیسے (COMPLETED)
  • عشقني متنمري
  • امتحان کی تیاری (Exam Preparation) 🔞
  • بھیگی بھیگی (Wet Wet) 🔞
  • "کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل)
  • Wapsi
  •  رانگ نمبر  (Wrong Number) 🔞
  • حبيبتي المجنونة ♡سانزو♡

A teenage guy loves to sniff panties and female under garments attracts him a lot. A young girl finds him doing such things and takes benefit from this teenage guy to fulfill her desires.

Más detalles
WpActionLinkPautas de Contenido