یہ ایک ایسے خاندان کی کہانی ہے جیس میں محبت کے ساتھ ایک دوسرے کے لیے احساس بھی ہے۔ اس خاندان میں بہو بیٹیوں میں کوئ فرق نہیں کیا جاتا۔ پر اس خاندان کا کوئ ہے جس کو اپنے سے زیادہ اپنوں کے لیے جیتا یے۔ یہ جانے بغیر کہ اس کے اپنے اس کو آگے چل کر کیسی آگ کے سپرد کر دے گئے ۔ یہ آگ محبت کی ہے یا نفرت کی۔۔۔۔۔ وہ یہ کہانی پڑھ کر جانے۔۔۔۔ My 1st novel... need your support.... Thank u......All Rights Reserved