یہ میرا پہلا ناول ہے۔ زندگی میں ہم کیا کرتے ہیں۔زندگی کو کیسے گزارتے ہیں۔پر کیا جیسے ہم گزارتے ہیں ویسے ہی گزارنی ہے؟ یہ سوال بہت اہم ہے۔ امیدکرتی ہوں میری پہلی کاوش آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔۔۔۔ انشااللہ!🌸All Rights Reserved
10 parts