یہ کہانی ہے اس عظیم انسان کی جس کو اس ملک کی مٹی سے بہت پیار تھا... جو اس مٹی کو اپنا لہو دان کر کے گلاب اگانا چاہتا تھا... اپنا لہو دے کر اس سرزمین پہ چراغ جلانا چاہتا تھا...جس میں شہادت کے جنوں کا سمندر ٹھاٹھے مارتا رہتا تھا....جو اپنی خواہش کو عملی صورت دے کر اس دنیا سے رخصت ہو گیا تھاAll Rights Reserved