یہ کہانی ایک ایسی لڑکی حور کی ہے جس کی ایک غلطی نے
اسکو
برباد کر دیا ہے۔ اندھا یقین کسی پر بھی وہ برباد ہی کرتا
ہے۔
یہ کہانی ہے سوشل میڈیا ریلشن شپس کے بارے میں جو
ہماری موجودہ نسلوں کو برباد کر رہے ہیں۔
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔
عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔
دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔
کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔
کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔
مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔