KITNI BURI HUN NA ME!
  • Membaca 6
  • Suara 2
  • Bagian 1
  • Membaca 6
  • Suara 2
  • Bagian 1
Lengkap, Awal publikasi Agt 31, 2019
Dewasa
Thoughts of a girl 'bout herself or you can say it a self reminder.
Seluruh Hak Cipta Dilindungi Undang-Undang

1 bab

Daftar untuk menambahkan KITNI BURI HUN NA ME! ke perpustakaan Anda dan menerima pembaruan
atau
Panduan Muatan
anda mungkin juga menyukai
ان دیکھا خواب  oleh meharbutt
3 Bagian Sedang dalam proses
خواب محض بند آنکھوں سے دیکھی گئی دُنیا تک محدود نہیں ہوتے بلکہ کچھ خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھے گئے ہماری خواہشیں ہوتی ہے، حسرتیں ہوتی ہے، آرزوئیں ہوتی ہے، ہماری لاحاصل حسرتیں ہوتی ہے، ہمارے مقاصد ہوتے ہیں، ہماری منزلیں ہوتی ہے، جنہیں پانے کی جدو جہد کرنا ہمارے بس میں ہوتا ہے، جس کے لیے کوشش کرنا، جسکی جستجو میں راستے تلاش کرنا ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے، بس اللّٰہ کی طرف سے قسمت میں کوئی آزمائش نہ ہو، ورنہ یہ ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے اپنی لاحاصل خواہشوں کو حاصل میں بدلنا، اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنا۔ یہ کہانی ایک ایسی ہی خواب بُننے والی دو آنکھوں کی ہے، جس کے نزدیک خواب دیکھنا اور انکی جستجو میں خود کو مگن کرنا ہی اسکی زندگی کا مقصد ہے۔ جسکی زندگی کے مدار میں بہت کم لوگ گردش کرتے ہیں۔ جسے اپنی اس چھوٹی سی دُنیا میں رہ کر اسے جنت بنانا تھا۔ وہ اپنے خوابوں کو کبھی لاحاصل نہیں سمجھتی تھی کیونکہ اسکے نزدیک اللّٰہ کوشش کرنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ یہ کہانی ہے انصاف کی، حق کے خلاف جنگ کی، کسی کی تکلیف کی، بدلتے رشتوں کی ، محبت کی، کسی اَن دیکھے خواب کی تعبیر میں موجود آزمائشوں کی، اسکی مصیبتوں کی اور مصیبتوں اور آزمائشوں کو صبر سے کاٹنے والوں کے انجام ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔
کہ تم بن اداس ہو میں oleh InsHaG66
3 Bagian Sedang dalam proses
ہمیں خبر ہے! تمام دُکھ ہے! ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ وُسعتوں سے، ﮨﺰﺍﺭ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻣِﻞ ﺭﮨﺎ ہے ﭘﯿﺎﻡ دُکھ ہے! ﺟﻮ ﮐﺎﺭ ﺯﺍﺭِ ﺫ زﻭﺍﻝِ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﻮ ﺩُﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﺁﮨﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﻼ ﺭﮨﺎ ہے! ﻧﻈﺎﻡ ﺩُکھ ہے.... ﺳﺤﺮ تو ﺍﮎ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﻏﻢ ہے! ﻃﻮﯾﻞ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺣﻮﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ٹھہر گئی ہے ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﺩُﮐﮫ ہے! ﯾﮧ ﺷﺎﻡ ﺩُﮐﮫ ہے... ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ شہہ ﭘﺮ کئی ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮﺍﻥِ ﺍﺑﺪ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﻓﺮﺍﻕ ﺁﺛﺎﺭ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ، ﺳﻔﺮ ﺗﻮ ﺧﯿﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻤﯿﮧ ہے.. ﻗﯿﺎﻡ ﺩُﮐﮫ ہے! ﯾﮧ ﺁﺱ ﺩُﮐﮫ ہے ﻧﺮﺍﺱ ﺩَُﮐﮫ ہے... ﺍﺩﺍﺳﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ ﺩُکھ ہے! ﯾﮧ ﺗِﺸﻨﮕﯽ ﺟﻮ ﻋﺬﺍﺏ ﺑﻦ ﮐﺮ ٹھہر گئی ہے ﺑﺪﻥ ﮐﮯ ﺑﻮﺳﯿﺪﮦ ﺳﺎﺣﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﮩﺪِ دوام دُکھ ہے! ﯾﮧ ﺷﻮﺭ ﮐﺮﺗﯽ ہوﺍ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺧﺮﺍﻡ ﺩﮐﮫ ہے! ہمیں ﺧﺒﺮ ہے ﺗﻤﺎﻡ ﺩُﮐﮫ ہے.... ﯾﮧ تم ﻣﺤﺒﺖ جو ﻧﺒﮭﺎ رہے ہو ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩُﮐﮫ ہے! ﯾﮧ ﻭﺻﻞ ﻣﻮﺳﻢ ﺟﻮ ﺍﮎ ﻣﺴﻠﺴﻞ مغاﻟﻄﮧ ہے.. ﺗﻮ ﺍﺱ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ دُکھ ہے! ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﻧُﻤﺎ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﺳﺰﺍ ہے ﻣﮕﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ ﺩُکھ ہے! ہمیں ﺧﺒﺮ ہے! ﺗﻤﺎﻡ ﺩﮐﮫ ہے.....
anda mungkin juga menyukai
Slide 1 of 9
Poetry cover
Dasht-e-Aarzoo.#lovefrompakistan Completed ✔️ cover
ان دیکھا خواب  cover
کہ تم بن اداس ہو میں cover
آوازِ قلم cover
Urdu Poetry cover
Aaj ka Shair - آج کا شعر cover
رقصِ  بسمل cover
یار سب کے س چلے cover

Poetry

5 Bagian Sedang dalam proses

کچھ الفاظ جو خیالوں سے نکل کر قلم بند ہو گئے