29 parts Complete کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں....
کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔
بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!