یہ کہانی ہے میرے ڈا نواں ڈول ہوتے عزائم اور ارادوں کے متعلق امید ہے . ہم آج جس معاشرے میں ذندہ ہیں وہاں ہر ایک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنا مستقبل خود چنے، اللّٰہ کی مہربانی سے پہلے میرا خیال بھی یہی تھا پھر ایک ایک کر کے میرے بہن بھائیوں نے اس سوچ پہ مہر لگا دی۔ جس کا احوال آگے ہے۔ الحمدللہ ہم 8 بہن بھائی ہیں اور میرا نمبر سیکنڈ لاسٹ ہے تو میرے پاس تجربوں سے بھری ایک زندگی موجود ہے۔All Rights Reserved