یہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔
کہانی ہے دیوانوں کی۔۔انکی دوستی کی جو محبت، خلوص،احساس،پیار،ایثار س ے جڑے ہیں۔۔دوستی ایک بے غرض رشتہ ہے۔۔نا لفظوں کا محتاج نا ملنے کا پابند ۔۔کیونکہ یہ رشتہ دل سے نہیں روح سے ہوتا ہے ۔۔داستان ہے مخلوق کی خالق سے رابطے کی درستگی کی۔۔داستان ہے اپنا آپ بھلا کر اس رشتے کو نبھانے والوں کی۔۔۔زندگی کی مشکلات کو ہنس کر قبول کرنے والوں کی۔۔ایسے لوگوں کی کہانی جو یار دیوانے ہیں۔۔۔
دیوانوں کی یہ کہانی۔۔۔
حفصہ اور سارہ کی زبانی۔۔۔۔۔