یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے رشتوں کو لے کر بہت حساس ہوتا ہےاور اپنی ڈیوٹی سے بہت فیر ہوتا ہے بہت لوگ اس کی کامیابی سے جلتے اور اسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوجاتا ہے جس کی صرف وہ اواز سنتا ہے اور لڑکی وہ ہوتی ہے جو زندگی کو بہت سنجیدگی سےلیتی ہے اس کی زندگی میں کچھ بننا ہوتا ہے اب دیکھتےہے کیا لڑکا اپنی محبت حاصل کر پاے گا یا قسمت میں بچھڑنا لکھا ہوتا ہےAll Rights Reserved