خاموشی،گہری خاموشی اور اس خاموشی کے کئی راز۔ راز جو کھل جائیں تو زندگی اُلٹ جایا کرتی ہے،دوست دشمن بن جاتے ہیں تو دشمنوں میں کھوئے ہوئے اپنے ملتے ہیں۔ یہ راز بھی عجیب ہیں،یہ سب بدل دیتے ہیں۔ کچھ بھیانک ہوتے ہیں تو کچھ معصوم پر ہر راز کا ایک مقصد ہوتا ہے، آزمانا،اللہ کے بندے کو اور اُسے اس سے ملا نا جو اُسکی رگ جاں سے بھی قریب ہے! اور رگ جان سے قریب صرف اللہ ہے!... ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔