Muhabbat Kahkishan Ho Gai
26 parts Complete اس ناول میں ایک ایسی داستان سنائی گئی ہے جس میں ایک لڑکی کی کہانی ہے جو حالات سے لڑتی ہوئی آخرکار کہکشاں ہوجاتی ہے آئیے جانتے ہیں کس طرح دنیا اور اس میں موجود لوگوں نے اس کی زندگی کو خار دار بنا دیا ۔۔کس طرح شیطانی طریقوں سے اس کی زندگی کو عذاب بنا دیا۔ آئیے جانتے ہیں کہ کالا جادو کس طرح کسی کی زندگی برباد کرتا ہے