
اسلام و علیکم! Dear readers! hope u guys r fine - this is basically a short story - I hope u like it plz don't forget vote nd also give your feedback 😊 یہ کہانی خقیقت پر مبنی ہے- ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو کسی کی نہیں سنتی - ایسی بہت سی کہانیاں ہمارے معاشرے میں بآسانی دیکھنے کو ملتی ہیں- اس کہانی میں جو میں لڑکیوں کو سمجھانا چاہتی ہوں - امید کرتی ہوں وہ سمجھ سکیں- یہ میری پہلی کہانی ہے- پلیز کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ آ پ کو کیسی لگی- 😊😊All Rights Reserved