سمندری جہاز مرجینا اپنے مسافروں کے ہمراہ سفر پہ نکلا ہے اس میں سوار ہیں لاکھوں مسافر مگر آدبے سفر ہوگیا ہے سمندری ڈاکوؤں کا حملہ، انغرنیشنل پانیوں میں ہونے والی اس لڑائی کا انجام کیا دوسرے ٹائٹینک کی صورت میں ہوگا یا پھر کچھ بہت ہی الگ۔ اس جہاز کے مسافر کا طرح کریں گے اپنا بچاؤ۔All Rights Reserved