امّاں نہیں مانیں گی، کچھ دوستوں کی کہانی جو پارٹی کیلئے جمع ہوئے تھے۔ مگر وہاں کچھ ایسا کوا جو کسی کی سمجھ میں نہیں آیا۔ ایک طرف سب کو لگ رہا ہے ڈرگز کا اوور ڈوز سب کی موت کا سبب بنا دوسری طرف مرنے والے زندہ ہیں اور پھنس گئے ہیں کسی اور دنیا میں۔۔ کیسے نکل پائیں گے وہ اس سب سے یا پارٹی پڑے گی مہنگی جہاں موت بنے گی سب کا مقدر۔۔ خوف اور ہنسی کی جگل بندی میں شروع ہونے والی یہ کہانی کب کہاں کیا موڑ لے گی جاننے کیلئے پڑھئے۔Tutti i diritti riservati