السلام علیکم ! Beautiful lesson of the story: " Love can melt stone hearted people 💓" . . . . . . . . . . . . . AND..... "Always be positive 💠" یہ کہانی دو ایسے خاندانوں کے درمیان ہے جو خونی رشتے تو ہیں مگر نند اور بھابھی کی لڑائی کی وجہ سے ان کے بچے اپنا شادی شدہ رشتہ اچھے سے نبھانے سے قاصر ہیں ۔ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کے اگر نند اور بھاوج کے درمیان تعلقات ٹھیک نہ ہوں تو ان کے بچے آپس کے تعلقات ٹھیک نہیں رکھ پاتے ۔ اس کہانی سے آپ جان پائیں گے کہ کیسے حارث کی محبت نے اس سے نفرت کرنے والی لڑکی کا دل جیتا اور کیسے عینی نے اسکی ماں کو تکلیف دینے والی اور اس کو حقیر سمجھنے والی پھوپھو کا دل جیتا۔ میرے اس ناول کو پڑھنے کے بعد آپ بھی انشاءاللہ میری اس بات سے ضرور متفق ہوں گے کہ "محبت میں راحت ہے " وہ لوگ جو زرا سخت مزاج کے ہیں اور دوسروں کی بات کا جلدی غصہ کر لیتے ہیں ۔ خود کو اور دوسروں کو تکلیف دیتے ہیں وہ سیکھیں گے کہ مثبت رویے سے انسان سب کچھ حاصل کر سکتا ہے محبت اور مثبت رویہ دو ایسی چیزیں ہیں کہ چاہے سامنے والا انسان جیسا بھی ہو اس کو پگھلا سکتی ہیں ۔ "ہمیشہ مثبت رہیں اور محبت بانٹیں " میری کہانی کو ووٹ کرنا اور دوستوں سے شئیر کرنا مت بھولیں ۔ اور مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں ۔شکریہ!All Rights Reserved