اسلام علیکم ! الحمدللہ میری پہلی مکمل کہانی 😊 یہ کہانی ماریہ اور اور حماد کی ہے ۔ماریہ حماد کی چچا زاد بہن اور اس سے چھوٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ دور میں رشتے احساس کے تو دور خون کے بھی نہیں رہے ۔ نوجوان نسل خونی رشتوں کے ساتھ ساتھ احساس کے رشتوں کا بھی قتل کر رہی ہے ۔ میرے تمام نوجوان بھائی جو کسی نا محرم لڑکی کے بھائی کہنے پر آگ بگولا ہو جاتے ہیں وہ میری اس مختصر سی کہانی کو ضرور پڑھیں ۔ میری پیاری پیاری بہنیں بھی اس کہانی کو ضرور پڑھیں تاکہ وہ دور حاضر میں کسی اجنبی یا رشتہ دار کو "بھائی " کہنے پر لگنے والی آگ کو ختم کر سکیں اور اور معاشرے میں سکون کی فضا قائم کر سکیں ۔ "رشتوں کا احترام کریں چاہے خون کے ہوں یا احساس کے " میری کہانی کو ووٹ کرنا اور دوستوں سے شیئر کرنا مت بھولیں ۔ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں شکریہ