دنیا💝
  • Reads 9,590
  • Votes 560
  • Parts 9
  • Reads 9,590
  • Votes 560
  • Parts 9
Complete, First published Dec 29, 2019
Mature
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ ارّحیم.

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
 
   یہ میری پہلی تحریر ہے. امید ہے آپ سب کو پسند آئے. 
  
   یہ ایک شارٹ اردو رومانٹک اور فیملی ناول ہے۔ یہ کہانی بدلے کی شادی اور ڈرامے کی شادی کی ہے۔ جس میں دو لوگ اپنی خوشیوں کی قربانی دے کر اپنے خاندانوں کو واپس سے آپس میں جوڑتے ہیں۔ یہ کہانی تین لڑکیوں کی زندگی کے بارے میں ہے۔ 

   یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسے اپنے رشتے بہت سالوں کی محرومیوں کے بعد ملتے ہیں۔ جسکا سسرال ہی اُسکا ددیال ہوتا ہے۔ وہ دل کی بہت اچھی ہوتی ہے اور بہت نازک بھی ہوتی ہے۔لیکن وہ بہت تنہا اور سادہ مزاج کی خوددار لڑکی ہے اور کبھی بھی اپنے مسائل کسی کو نہیں بتاتی اور اپنے تک ہی رکھتی۔ کیا وہ اپنی زندگی میں نئے آنے والے لوگوں کو قبول کرپائے گی؟ کیا وہ اس آزمائش میں پوری اتر سکے گی؟ کیا ہوگی اسکے خوابوں کی حقیقت؟

  یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے ماں باپ کی وجہ سے سہتی ہے۔ وہ برداشت کرتی ہے۔ کیا وہ لڑکی آگے بڑھ پائے گی؟ کیا اسے کوئی سچا ہمسفر ملے گا؟ 

   یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی خوابوں کی دنیا میں رہتی ہے۔ کیا وہ حقیقت کو قبول کر پائیگی؟ کیا وہ اپنی زندگی میں صحیح فیصلے کرپائے گی؟

Please do vote and support...
Happy Reading!!💕
All Rights Reserved
Sign up to add دنیا💝 to your library and receive updates
or
Content Guidelines
You may also like
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed) by jiyarananovels
22 parts Ongoing
یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔ یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے "محبت" لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!
تێـکشــــکـاو ~ Kurdish~✔️ by Laro234
76 parts Complete
سیدنی براون دەبێتە 18 ساڵ لەچەند ڕۆژێکی تر دا، بەڵام ئەو ڕۆژە وەک کابوسێکە بۆی،چونکە دەبێ هاوسەرگیری لەگەڵ پیاوێکی 49 ساڵەدا بکات. ژیانی ئەو شاراوە نییە هەموو شارۆچکەکە دەزانن چی بەسەرهاتووە. هەمیشە سەری خۆی نزم دەکرد، وە هەرگیز قسەی لەگەڵ کەس نەدەکرد مەگەر قسەیەکی لەگەل کرابا وە زۆر هەوڵیشیدەدا توشی کێشە نەبێت. نۆها میلەر، یەکێکە لە دەوڵەمەندترین کەسی ویلایەتەکە.لە کارەکەی زۆر سەرکەوتووە. زۆر کەسێکی کۆمەڵایەتی نییە بەڵام ئەو جارەیان لەڕێگەیە بۆ یەکێک لە شارۆچکەکان کە بانگێشت کراوە بۆ ئاهەنگێک. نۆها هەرگیز حەزی لە ئاهەنگی بەم شێوەیە نەبووە و زۆر رقی لەوە دەبێتەوە کە کەسەکان هەوڵدەدەن خۆی لێ نزیک بکەنەوە، هەر بۆیە خۆی وەک شوفێرێک دەچێت بۆ ئەو ئاهەنگە بە مەبەستی پشودان لە کارە زۆرەکانی، بۆ ئەوەی خەڵکی نەیناسنەوە بە مایکڵ خۆی دەناسێنێت. Author:@Ashlehqueen Name of story :shattered_innocent wife START date :20 October 2020 END date :25 March 2021
You may also like
Slide 1 of 10
زن _ے_ مجبور💖 cover
بخت (complete) cover
Bakht e zarnish cover
کچی گێژ•( على) • cover
اع راف  cover
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed) cover
Ludo cover
ایکشن بائی چانس #5 : غدار  cover
تزوجت طفلة لاتعرف معنى الممارسة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞 🔞 🔞 🔞 🔞  cover
تێـکشــــکـاو ~ Kurdish~✔️ cover

زن _ے_ مجبور💖

41 parts Complete

A story of strong girls who face every problem with patients and bear painfor her life , relations ,childs, and feelings.💖