بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ ارّحیم. السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! یہ میری پہلی تحریر ہے. امید ہے آپ سب کو پسند آئے. یہ ایک شارٹ اردو رومانٹک اور فیملی ناول ہے۔ یہ کہانی بدلے کی شادی اور ڈرامے کی شادی کی ہے۔ جس میں دو لوگ اپنی خوشیوں کی قربانی دے کر اپنے خاندانوں کو واپس سے آپس میں جوڑتے ہیں۔ یہ کہانی تین لڑکیوں کی زندگی کے بارے میں ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسے اپنے رشتے بہت سالوں کی محرومیوں کے بعد ملتے ہیں۔ جسکا سسرال ہی اُسکا ددیال ہوتا ہے۔ وہ دل کی بہت اچھی ہوتی ہے اور بہت نازک بھی ہوتی ہے۔لیکن وہ بہت تنہا اور سادہ مزاج کی خوددار لڑکی ہے اور کبھی بھی اپنے مسائل کسی کو نہیں بتاتی اور اپنے تک ہی رکھتی۔ کیا وہ اپنی زندگی میں نئے آنے والے لوگوں کو قبول کرپائے گی؟ کیا وہ اس آزمائش میں پوری اتر سکے گی؟ کیا ہوگی اسکے خوابوں کی حقیقت؟ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے ماں باپ کی وجہ سے سہتی ہے۔ وہ برداشت کرتی ہے۔ کیا وہ لڑکی آگے بڑھ پائے گی؟ کیا اسے کوئی سچا ہمسفر ملے گا؟ یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی خوابوں کی دنیا میں رہتی ہے۔ کیا وہ حقیقت کو قبول کر پائیگی؟ کیا وہ اپنی زندگی میں صحیح فیصلے کرپائے گی؟ Please do vote and support... Happy Reading!!💕
9 parts