رُخِ جانم
  • Reads 439
  • Votes 11
  • Parts 1
  • Reads 439
  • Votes 11
  • Parts 1
Ongoing, First published Jan 01, 2020
یہ کہانی ہے خالص احساسات کی ، ناممکن سے ممکن کے سفر کی اس میں اک لڑکی ہے نرم دل اور بے پروہ اور اک لڑکا ہے  بےحد سنجیدہ اور تلخ کلام ♥
محبت جو دعاوں سے مل گئ اور نفرت جو آنسووں میں بہ گئ !!
اس کہانی میں دونوں چاہنے والوں کے دل کونیہ کے درویشوں کی طرح رقصاں ہو کر رب سے پاک تعلق چاہتے ہیں ♥
یہ کہانی اک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے پہلی نظر میں اک اجنبی سے دل کا سچا لگاو ہو جاتا ہے اور وہ شخص محبت سے نفرت رکھتا ،دیکھتے پتھر کیسے موم ہوا !!
All Rights Reserved
Sign up to add رُخِ جانم to your library and receive updates
or
#62novel
Content Guidelines
You may also like
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
26 parts Complete
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
You may also like
Slide 1 of 10
[DEEWAAR- The wall of Love] ✔ J.Series cover
گاهی که می نویسم cover
Rasam E Wafa ✔️ cover
Patjhad Si Muhabbat ✔ cover
آخرین cover
اقتباس - Iqtibaas cover
Baazi Ishq Di [𝕮𝖔𝖒𝖕𝖑𝖊𝖙𝖊𝖉] cover
Heartily Phrases  cover
دعا  cover
عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی cover

[DEEWAAR- The wall of Love] ✔ J.Series

41 parts Complete

Kya Ye deewar mohabbat ki aar mai ayegi? Ya mohabbat ko apni aar mai legi? ********************* * Ek kahani mohabbat ki aesi bhi :) * Jab koi mohabat mai dagha de, Aur koi mohabbat se wafa kare, Jab koi dard ki wajah bane, Tw koi marham ki dua bane, Jab koi raah mai sath chor jaaye, Tw koi raste mai hath thaam le * Huzban & Azaan December 2016 - September 2017 " Deewaar - The wall of Love " * NEEDS EDITING * HIGHEST RANKED: #1 in General Fiction #2 in General Fiction #4 in General Fiction