باپ
  • WpView
    Reads 70
  • WpVote
    Votes 6
  • WpPart
    Parts 2
WpMetadataReadComplete Wed, Jan 22, 2020
عورتیں کمزور نہیں ہوتیں ابو ہم مردوں سے ذیادہ طاقت ور ہوتی ہیں آپ کو پتہ ہے کونسی عورتیں کمزور ہوتی ہیں؟ " اس نے مر کر اپنے باپ کو دیکھا وہ یکسوٸ سے اپنے بیٹے کو ہی دیکھ رہے تھے ہمیشہ اپنی اولاد کو سمجھانے والے اصغر علی کے لیے اپنی ہی اولاد سے سمجھنے کا تجربہ کس قدر مختلف تھا انہیں لگا ان کا سولہ سالہ بیٹا ساٹھ کا ہو گیا ہے ان کا رحمان صاف رنگت ٗ بڑی آنکھوں ٗ ہلکی ہلکی ڈارھی اور فوجی کٹ بالوں کے ساتھ کتنا وجیہہ لگ رہا تھا رحمان کی آواز نے ان کے سوچوں کے تسلسل کو توڑا "وہ عورتیں جن کے پیچھے ان کے محرم مرد نہیں کھڑے ہوتے میں کھڑا ہوں اپنی ماں بہن کے پیچھے آپ فیصلہ کر لیں آپ ان کے پیچھے کھڑے ہو کر انہیں مضبوط بناٸیں گے یا ان کے سامنے کھڑے ہو کر انہیں کمزور کریں گے" رحمان خاموش ہوا تو اصغر علی کو لگا ان کا بیٹا صرف قد میں ہی نہیں بلکہ عمر میں بھی ان سے بڑا ہو چکا ہے وہ کتنے آسان لفظوں میں کتنا مشکل فیصلہ کروا گیا تھا۔ رحمان چپ ہو کر وہاں رکا نہیں بلکہ وہاں اپنے باپ کو مختلف سوچوں کےساتھ چھوڑ گیا Ye kahani har baap ki h being honest mai nae is mai kch extra likha bh nh h but still its very close to my heart❤️ read if u r interested and share ur reviwes thank u😊
All Rights Reserved
#3
hope
WpChevronRight
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Illustration

You may also like

  • HEARTBEATS
  • شہرِ ویراں
  • حالِ دل کہوں کیسے (COMPLETED)
  • امتحان کی تیاری (Exam Preparation) 🔞
  • Wafaye ishq. #Completed ✔️
  • 𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏
  • {پیاوی دڕندە و خۆشەویستی}.   kurdish story✔
  • داستانِ محبت / Dastan E Mohabbat
  • Ajnabi
  • #انتقام_العسل

Some cute short stories; Hoping that you all love it. On 21 july 2021 #1 in short stories out of 233k stories Content warning: Mature content Sorry guys english is not my first language...........so you may face some *grammatical errors* "READ IT ON YOUR OWN RISK" #1in pakistani on 11 August 2020

More details
WpActionLinkContent Guidelines