Teri Nawazish e Mukhtasar by Saira Ghaffar
  • Reads 1,143
  • Votes 43
  • Parts 7
  • Reads 1,143
  • Votes 43
  • Parts 7
Ongoing, First published Feb 05, 2020
Teri Nawazish e Mukhtasar by Saira Ghaffar Complete Online Urdu Novel
Teri Nawazish e Mukhtasar  By  Saira Ghaffar  
Complete Online Urdu Novel 


تیری نوازشِ مختصر

(سائرہ غفار)

قسط نمبر 1

''حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں ۔۔۔ضرار حسین صاحب مکان نمبر اے ۔ چھبیس کے رہائشی تھے۔۔۔ان کا آج صبح رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیاہے۔۔۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے ۔ ''مسجد سے اعلان کی آواز سنائی دے رہی تھی اور ضرار حسین کی بیوہ ماہین ضرار حسین کی آنکھوں سے پھر سے آنسووَں کی ندیا بہنا شروع ہوگئی:''حضرات اعلان ایک بار پھر سماعت فرمائیں ۔۔۔مکان نمبر اے ۔ چھبیس کے رہائشی ضرار حسین صاحب آج صبح رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے ۔ شکریہ ۔ '' 
اعلان ختم ہوتے ہی ماہین کے رونے میں رفتار تیز ہوگئی ۔
All Rights Reserved
Sign up to add Teri Nawazish e Mukhtasar by Saira Ghaffar to your library and receive updates
or
#2saira
Content Guidelines
You may also like
MOHABBAT by Haya Fatima  by hayaf244
28 parts Complete
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
𝐏𝐀𝐀𝐊 - پاک 💙✨ by QueenAnB
20 parts Ongoing
𝐏𝐚𝐚𝐤 - پاک /pure/ 𝙎𝙖𝙧𝙩𝙖𝙖𝙟 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙪𝙙𝙙𝙞𝙣 𝘼𝙡𝙖𝙢 : 𝘛𝘩𝘦 𝘧𝘶𝘵𝘶𝘳𝘦 𝘩𝘦𝘪𝘳 𝘰𝘧 𝘈𝘭𝘢𝘮 𝘬𝘰𝘩𝘴𝘢𝘢𝘳, 𝘈 𝘳𝘶𝘵𝘩𝘭𝘦𝘴𝘴 𝘭𝘢𝘯𝘥𝘭𝘰𝘳𝘥 & 𝘣𝘶𝘴𝘪𝘯𝘦𝘴𝘴𝘮𝘢𝘯. 𝘢 𝘮𝘢𝘯 𝘸𝘩𝘰𝘴𝘦 𝘸𝘰𝘳𝘥𝘴 𝘮𝘢𝘵𝘤𝘩 𝘩𝘪𝘴 𝘢𝘤𝘵𝘪𝘰𝘯𝘴..𝘸𝘩𝘰 𝘪𝘴 𝘱𝘰𝘴𝘴𝘦𝘴𝘴𝘪𝘷𝘦 & 𝘥𝘦𝘮𝘢𝘯𝘥s 𝘭𝘰𝘺𝘢𝘭𝘵𝘺. 𝘼𝙢𝙖𝙣𝙞 𝘼𝙡𝙖𝙢 :𝘚𝘩𝘦 𝘪𝘴 𝘺𝘰𝘶𝘯𝘨, 𝘥𝘰𝘦 𝘦𝘺𝘦𝘥 𝘣𝘦𝘢𝘶𝘵𝘺 𝘸𝘪𝘵𝘩 𝘴𝘰𝘮𝘦 𝘯𝘰𝘣𝘭𝘦 𝘴𝘬𝘪𝘭𝘭𝘴 𝘶𝘱 𝘩𝘦𝘳 𝘴𝘭𝘦𝘦𝘷𝘦𝘴..𝘴𝘩𝘦 is 𝘶𝘯𝘢𝘸𝘢𝘳𝘦 𝘰𝘧 𝘩𝘦𝘳 𝘱𝘢𝘴𝘵 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘞𝘪𝘳𝘭𝘦𝘥 𝘢𝘳𝘰𝘶𝘯𝘥 𝘩𝘦𝘳. 𝘚𝘩𝘦 𝘪𝘴 𝘴𝘵𝘳𝘰𝘯𝘨 𝘸𝘪𝘭𝘭𝘦𝘥 & 𝘯𝘰𝘵𝘰𝘳𝘪𝘰𝘶𝘴 𝘤𝘩𝘪𝘭𝘥 𝘰𝘧 𝘈𝘭𝘢𝘮 𝘬𝘰𝘵𝘩𝘪. 𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗵𝗮𝗽𝗽𝗲𝗻𝘀 𝘄𝗵𝗲𝗻 𝘁𝗵𝗲𝘆 𝗮𝗿𝗲 𝘁𝗶𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝗮𝗰𝗿𝗲𝗱 𝗯𝗼𝗻𝗱 - 𝙉𝙞𝙠𝙠𝙖𝙝...𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘁𝗵𝗲𝘆 𝗳𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝗲𝗮𝗰𝗵 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 ? 𝗼𝗿 𝗹𝗲𝘁 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗿𝗲𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗴𝗼 𝗱𝗼𝘄𝗻𝗵𝗶𝗹𝗹. 𝐉𝐡𝐚𝐚𝐧𝐤 𝐤𝐚𝐫 𝐝𝐞𝐤𝐡𝐨 𝐦𝐞𝐫𝐞 𝐝𝐢𝐥 𝐤𝐞 𝐩𝐚𝐧𝐧𝐨 𝐦𝐞𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐚𝐤 𝐦𝐨𝐡𝐚𝐛𝐛𝐚𝐭 𝐤𝐞 𝐭𝐚𝐡𝐚𝐭 𝐬𝐢𝐫𝐟 𝐭𝐮𝐦𝐡𝐚𝐫𝐚 𝐧𝐚𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐫𝐣 𝐡𝐚𝐢. #13 on lovestories✨
You may also like
Slide 1 of 10
القاسي والجميله  cover
خواب گاہ  cover
The Awaited Dawn cover
MOHABBAT by Haya Fatima  cover
𝐏𝐀𝐀𝐊 - پاک 💙✨ cover
Nazool e mohabbat (Complete)✅ cover
جميله  بقلم الشيماء محمد cover
"Wajah Tum Ho" (Completed ) cover
Sherbano  cover
💕BHAROSA by  Haya Fatima & Maira Hammayun  cover

القاسي والجميله

41 parts Ongoing

وهل بضع كلمات ستصف حبي لكِ ؟! وهل لهفتي لسماع صوتكِ سيكفي؟! وهل خافقي الذي يشن الحروب لرؤياك سيكون دليل محبتي؟! القاسي احبكِ فتحملي جحيم قسوته..