one can't have everything
"Business Tycoons " the SHAH Family......
Sikander Shah has a single son
DAIM ALI SHAH (23)-
Mr.arrogant fall in love with a prettty ' innocent soul that is HAYA AHMAD AMEEN(19)-
کہانی محبت جنون پاکیزگی اور دیوانگی کے گرد گردش کرتی ہے۔بنیادی کرداروں کے تصور سے کوسوں دور انکی زندگی کی تصویر بدل کر وہ رکھ دیکھاتی ہے جس کا محور انکی سوچیں کبھی نہیں رہی۔وجہ جنونیت کا شکار وہ کردار ہے جو جنہیں اپنی چاہت حاصل کرنے کا جنون ہمیشہ سے تھا۔مختلف کرداروں کی زندگی کی تصویر جان کر آپکو کچھ نرالہ پڑھنے کو ملے گا۔