ماہنامہ راہ ادب
  • Reads 38
  • Votes 2
  • Parts 1
  • Reads 38
  • Votes 2
  • Parts 1
Ongoing, First published Feb 13, 2020
راہِ ادب، سوچ سے آگے کا سفر
تعارف و مقاصد
راہِ ادب ایک ایسے خواب کی تعبیر جو چند سال قبل کچھ نفوس نے دیکھا۔ اشاعت کے لیے لمبی قطاروں میں منتظر کھڑے لکھاریوں کے لیے دیکھا گیا یہ خواب آج تعبیر کے مراحل عبور کرکے آپ کے ہاتھوں میں موجود ہے۔ آج جو خوشی انتظامیہ محسوس کررہی ہے یقینا وہی خوشی اس رسالے کا حصہ بننے والے تمام لکھاری خواتین و حضرات بھی محسوس کر رہے ہوں گے۔ یہ قدم ہم نے آپ کے لیے بڑھایا ہے۔ آپ نے ہی منزل مقصود تک پہنچنے میں ہمارا ساتھ دینا ہے ۔ 
اس رسالے کے اجراءکا مقصد نہ صرف مبتدی لکھاریوں کو معیاری پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے بلکہ آپ کی تحاریر کی نوک پلک سنوار کر نئے لکھنے والوں کی اصلاح کرکے ان تحریروں کو قرطاس کی زینت بناناہے۔ اگر آپ میں لکھنے کی صلاحیت ہے یا آپ مبتدی ہیں تو ہماری ٹیم آپ کو لکھنے کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرے گی۔ 
تو آئیے قلم اٹھائیے اور راہِ ادب کا حصہ بن جائیے۔ ہماری انتظامیہ آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے، ہمارے رسالے کے صفحات آپ کی کاوشوں کے منتظر ہیں۔ اپنے قلم کو اصلاح معاشرہ اور وطن عزیز کے مثبت پہلووں کو اجاگر کرنے کے لیے استعمال کیجیے۔ مثبت سوچ کو عام کیجیے۔ اپنے قلم سے روشنی پھیلائیے، علم کی روشنی۔ ہم اپنے کاروان میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہم سے رابطہ
All Rights Reserved
Sign up to add ماہنامہ راہ ادب to your library and receive updates
or
#30hate
Content Guidelines
You may also like
ماہنامہ راہ ادب by mariyam_siddiqui
1 part Ongoing
راہِ ادب، سوچ سے آگے کا سفر تعارف و مقاصد راہِ ادب ایک ایسے خواب کی تعبیر جو چند سال قبل کچھ نفوس نے دیکھا۔ اشاعت کے لیے لمبی قطاروں میں منتظر کھڑے لکھاریوں کے لیے دیکھا گیا یہ خواب آج تعبیر کے مراحل عبور کرکے آپ کے ہاتھوں میں موجود ہے۔ آج جو خوشی انتظامیہ محسوس کررہی ہے یقینا وہی خوشی اس رسالے کا حصہ بننے والے تمام لکھاری خواتین و حضرات بھی محسوس کر رہے ہوں گے۔ یہ قدم ہم نے آپ کے لیے بڑھایا ہے۔ آپ نے ہی منزل مقصود تک پہنچنے میں ہمارا ساتھ دینا ہے ۔ اس رسالے کے اجراءکا مقصد نہ صرف مبتدی لکھاریوں کو معیاری پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے بلکہ آپ کی تحاریر کی نوک پلک سنوار کر نئے لکھنے والوں کی اصلاح کرکے ان تحریروں کو قرطاس کی زینت بناناہے۔ اگر آپ میں لکھنے کی صلاحیت ہے یا آپ مبتدی ہیں تو ہماری ٹیم آپ کو لکھنے کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرے گی۔ تو آئیے قلم اٹھائیے اور راہِ ادب کا حصہ بن جائیے۔ ہماری انتظامیہ آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے، ہمارے رسالے کے صفحات آپ کی کاوشوں کے منتظر ہیں۔ اپنے قلم کو اصلاح معاشرہ اور وطن عزیز کے مثبت پہلووں کو اجاگر کرنے کے لیے استعمال کیجیے۔ مثبت سوچ کو عام کیجیے۔ اپنے قلم سے روشنی پھیلائیے، علم کی روشنی۔ ہم اپنے کاروان میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم سے رابطہ
You may also like
Slide 1 of 10
شيطان الجوهرة cover
احببت متنمري  cover
اس پیار کو ہم کیا نام دے؟  cover
꧁سانزو♡مينا꧂ cover
ماہنامہ راہ ادب cover
مهمم cover
ILLALIKA' cover
Ishq Ki Inteha cover
الملكَ المغرورُ cover
عزیزِ جاناں ❤  cover

شيطان الجوهرة

1 part Ongoing

القيصة جاذبيه من تئليفي