Sargoshiyanسرگوشیاں
  • Reads 71
  • Votes 9
  • Parts 3
  • Reads 71
  • Votes 9
  • Parts 3
Ongoing, First published Mar 08, 2020
انتباہ !
اس ناول کے تمام کردار فرضی ہیں ۔۔ ان کا نہ تو مصنف کی زندگی سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی کسی اور فرد سے ۔۔ ان کا تعلق محض اتفاقی ہوگا ۔۔ اس ناول کی صنف مزاحیہ ۔۔ اس میں استعمال ہونے والے مکالمات محض مزاح کے لیے ہیں ۔۔ ان کا مقصد کسی کی تذلیل کرنا ہر گز نہیں ہے ۔۔
امید ہے آپ کو پسند آئے کا ۔۔ شکریہ

میری آواز
ہمارے روزمرہ بہت سے ایسے واقعات ہوتے ہیں جو ہمارا دل خوش کردیتے ہیں ۔۔ ہماری روح کو سکون دیتے ہیں ۔۔ وہ واقعات ہمارے لیے بہت معنی رکھتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں ہنساتے ہیں ۔۔ ہنسنا صحت کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے ۔۔ اس ناول میں بھی ایک ایسی ہی کہانی ہے جس میں روزمرہ کے مختلف واقعات کو جوڑا گیا ہے اور ان واقعات میں سے ان تمام واقعات پر روشنی ڈالی گئی ہے جو ہمیں ہنساتے ہیں جو ہماری خوشی کا باعث ہیں ۔۔
ہر قسط ایک الگ کہانی کے ساتھ ۔۔۔
پیش ہیں سرگوشیاں
دل کی دل سے سرگوشیاں۔۔
ملیے پیارے مہک اور ان کے خاندان سے ہر قسط میں ۔۔
All Rights Reserved
Sign up to add Sargoshiyanسرگوشیاں to your library and receive updates
or
#7comedy
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
محبت برائے فروخت 🥀 cover
جسے رب رکھے💫 cover
اضحك من قلبك  cover
ہولے ہولے ہو جائے گا پیار  cover
جسے رب رکھے"ٹو" cover
دل کی سلطنت✔ cover
kak_Moya(like mine) cover
جنونیت ہے یہی Season 2(بقلم جیاءرانا) cover
آج کا سفر از نجمہ خاتون  cover
دل جسے چاہے ( رمضان اسپیشل) (مکمل✔️) cover

محبت برائے فروخت 🥀

7 parts Ongoing

"رشتوں میں محبت بھی دکھے گی تو کہیں خود غرضی کہیں ایک لڑکی کا مضبوط کردار تو کہیں کوئی مجبور حال،کوئی چاہت میں دیوانہ اور اپنی چاہت کو اپنا دیوانہ بنائے بیٹھا ہے،کوئی دوستی کا پکا ہے تو کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار،محبت بزنس ہے یا بن چکی ہے سب ناول کا حصہ ہے ایک دوسرے کے پیچھے باتیں کرنا مگر مصیبت میں کام آنا کچھ ایسے رشتے کچھ ایسے کردار آپکے سامنے پیش ہونگے۔۔"باقی میں علیشاء انصاری وہیں اپنی بات کہو گی ناول انٹرٹینینگ ہوگا تو انٹرٹین ہوں۔اور مزید ناول کے بارے میں ناول پڑھ کے ہی معلوم ہوگا۔۔ Happy reading hope you will enjoy 💯