Allah se reshta kaisay qaim kiya ja ay
kaisah Allah se batay ki ja ay
Allah Tallah par maan se kya murad Hai.?
Allah se sabar mangag kay reham ?
Allah se muhabbat zarori ya darna zarori?
یہ کوئی ناول نہیں ہے، بس ایک قصہ ہے دل سے نکلی ہوئی ایک تحریر... جس کو آپ حجابیز سیلف-ہیلپ کتاب بھی کہہ سکتے ہیں، جو آپکو بہت کچھ بتائے گی۔ اس میں شاید آپکو اپنی کہانی کا عکس نظر آئے یا پھر آپ کو اس کہانی میں کوئی اور نظر آئے، لیکن آپ انشاءاللہ کچھ نہ کچھ سیکھ کر جاؤنگے... ہدایت کی دعا تو ہم سب کو کرنی چاہیے... اللہ ہمیں ہدایت دے، تاکہ ہم اپنے دین اور پردہ پر قائم رہیں، آمین