بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ ارّحیم. السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ایک مختصر سے کہانی اس مختصر سی زندگی کے نام! یہ ناول میری پچھلی ناول سے تھوڑا لمبا ہوگا۔ یہ کہانی دو ایسے لوگوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زد اور بدلے کے پکے ہوتے ہیں اور دونوں کے درمیان انکی دوستی ایک ایسا رخ لیتی ہے کہ وہ دوستی سے سیدھا نفرت اور بدلے میں بدل جاتی ہے پر آخر کار ان کے دلوں میں کچھ اور چھپا ہوتا ہے جسکا اندازہ شاید انہیں خود بھی وقت پر نہیں ہوتا۔۔۔ یہ فرنڈ شپ بیسڈ اور لوو ریونج بیسڈ ناول ہے جس میں ہیروئن کو بہادر، نڈر اور ایڈونچرز دکھایا گیا ہے۔ تھوڑا فنی، دوستوں اور بہن بھائی کی نوک جھونک، اور دوستی کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ اسکے علاوہ غلط فیصلے کرکے پچھتانا اور اسکا حل تلاش کرنا اور نفرت کی آگ میں جل کر محبت کو خود سے دور کرلینا اور کسی چیز کی اہمیت کو اسکے کھودنے کے بعد سمجھنا ہے۔All Rights Reserved