12 parts Complete تو یہ کہانی ہے بہت سے کرداروں کی اس میں صرف پیار محبت نہیں بلکے کچھ ایسے پہلو جو نظر نہیں آتے لیکن کہیں نہ کہیں ہماری زندگیوں میں موجود ہوتے ہیں ان پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے کچھ عتماد کی کہانی کچھ گزرے کل کی کہانی کچھ اپنے خوابوں کو پورا کر دینے کی جستجو اور کچھ ضد اور آنا کی کہانی ' امید کرتی ہوں کے اس کہانی میں کچھ ایسا لکھ سکوں جس سے سب ریلیٹ کر سکیں ' باقی اگر کوئی غلطی ہو جائے تو معاف کر دیجئے گا اور اپنا فیڈ بیک ضرور دیجئے گا ' شکریہ "