اس کہانی میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح لوگ اپنی ضد کو محبت کا نام دے دیتے ہیں۔۔ اس ضد کی آگ میں سب کچھ تباھ کردیتے ہیں۔۔ کس طرح اپنی اس ضد کو حاصل کرنے کہ لئیے لوگوں کی زندگیوں سے بھی کھیل جاتے ہیں۔۔ انا، ضد، تکبر، کسی بھی رشتے کو تباھ کردینے کہ لئیے کافی ہوتی ہے۔۔۔ محبت کو آپ محبت سے ہی حاصل کرسکتے ہیں نا کہ اپنی ضد سے۔۔۔ اور جب وہ انسان آپکی قسمت میں نا لکھا ہو اور اسکو زبردستی آپ اپنا بنانا چاہتے ہو تو کس طرح آپ ہر چیز سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔۔۔All Rights Reserved