عبداللہ الاسلام
  • Reads 1,117
  • Votes 73
  • Parts 14
  • Reads 1,117
  • Votes 73
  • Parts 14
Ongoing, First published Mar 29, 2020
ابھی اس نے وارڈروب کی طرف ہاتھ بڑھایا ہی تھا ۔
جب کسی نے پیچھے سے ہاتھ لا کر اسکے ناک اور منہ پر رکھ دیا۔اس نے ہاتھ ہٹانا چاہا مگر اسکی گرفت مضبوط تھی۔
وہ اپنے ہاتھوں سے اسے ہٹانے کی کوشش کرنے لگی تھی۔
مگر شاید حملہ آور اسے مارنے کے خیال سے آیا تھا۔
اسکی کوششیں بے سود تھیں ۔ ۔ ۔ اس کے سامنے وارڈروب کا دروازہ تھا۔ ۔ ۔ اور پیچھے آہنی ہاتھ والا انسان۔
وہ اپنے ناخنوں کو اسکے ہاتھوں میں چبو رہی تھی تاکہ اسے ہٹاسکے۔
لمحہ بہ لمحہ اس کے لیے سانس لینا مشکل ہو نے لگا ۔
اس کے دفاع میں کمی آنے لگی۔ ۔ ۔ اسے اپنی آنکھیں بند ہوتی محسوس ہو رہی تھیں ۔ ۔ ۔ اسے لگا کہ مزید چند لمحے اگر اس نے اپنا ہاتھ نہ ہٹایا تو وہ مر جائے گی۔
اس کے ہاتھ اب حرکت نہیں کر رہے تھے۔ ۔ ۔ بلکہ اس کے آہنی ہاتھ پر ٹک گئے تھے۔ ۔ ۔وہ بے جان ہو رہے تھے۔ ۔ ۔مگر وہ ہاتھ اپنی گرفت کے ساتھ وہاں جوں کا توں موجود تھا۔

اس نے اپنے ہاتھ کو  اس کے منہ پر مزید دبا دیا اور اس کے کان کے قریب ہو کر پوچھنے لگا 
"  کون ہو تم؟؟؟اور یہاں کس ارادے سے آئی تھیں؟"وہ سخت لہجے میں اس کے کان کے قریب سرگوشی کر رہا تھا۔
وہ کچھ بھی"اوں۔ ۔ اوں "کے سوا بول نہ پائی۔
"ہمممم؟؟؟"وہ ایسے بولا گویا اسے سن نہ پایا ہو۔
All Rights Reserved
Sign up to add عبداللہ الاسلام to your library and receive updates
or
#1اسلام
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
Khuloos e dil cover
my moon cover
زندگی کا سفر (complete) cover
میں ماہ �کامل ہوں   cover
I fell in the beauty of your eyes  cover
The Rising Sun cover
لە بێھۆشیدا ✔️ cover
وحشتِ آوارگی (مکمل)  cover
A feisty cat  cover
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں! cover

Khuloos e dil

22 parts Complete

This is my first novel. It is #1in Random 😍 It is in roman urdu. Hope you like it :) "koi agar kholoos e dil sy parhy mujhy main sur basar kitab e tamanna dikhai don hur aib sahi mujh main magar aj bhi mujh ko apnon main khafa hony ka andaz na aya"