9 parts Ongoing شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے..
یہ کہانی ہے ہنسنے ہنسانے والے دوستوں کی...یہ کہانی ہے اتنی مسافتوں کے بعد بھی خود ترسی کا شکار نہ ہونے والی لڑکی کی..یہ جسم سے نہیں روح سے محبت کی کہانی ہے...یہ حور کی معصوم دل کی کہانی ہے..یہ حمزہ کی محبت کی اور ہنزلا کے عشق کی کہانی ہے..یہ سفر وسیلۂِ ظفر کی کہانی ہے...
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو میری یہ کوشش پسند آۓ گی اور آپ سب میرا ساتھ ضرور دیں گے..