یہ کہانی دو ایسے محبت کرنے والوٮ کی ہے جو اپنی محبت کو آزاد راھوٮ پر لے کر چلتے ہے جو اپنی محبت کو قدرت کی ھر چیز سے واقف کرواتے ہے ,یہ کہانی ایسے ہی رشتوٮ سے نکلتے ہے جھاٮ لوگوٮ کا گھر سے نکنا بند ہوتا ہے جھاٮ محبت گھٹ کہ مرتی ہے جھاٮ محبت قید اور سخت مشکلوٮ میٮ پلے بڑی ہوتی ہے پر یہ داستان ہے جو ھر رشتے سے لڑھ کر قیدین کاٹ کر ھر مشکل جھیل کر اپنی منزل کو چلتے ہے جہاں لہریں کنارہ چومتے ہی مڑ جاتی ہے وہاں سے ان کا محبت نامہ شروع ہوتا ہے جہاں جنگل جلائے جاتے ہیں اسی خاک سے لپٹے ان کی محبت نئے جیون کو آغاز دیتی ہے کئی پتھروں سے ٹکراتی ہے مگر محبت لوٹ آئی ہیںAll Rights Reserved