Ishq_e_haram Novel by hayat •|Episode:01
1 part Ongoing ایک ایسی داستان جہاں غیرت تلوار سے زیادہ تیز ہے، محبت زبان پر نہیں، آنکھوں میں بولتی ہے... اور انا کی دیواریں صدیوں کی دشمنی سے بلند ہیں۔
دو حویلیاں۔
دو نسلیں۔
ایک پرانا خون۔
اور بہت سی چھپی ہوئی سچائیاں۔
خان حویلی کے غرور میں چھپی بے رحمیاں،
اور شاہ حویلی کی خاموش بغاوت...
جب محبت ان دشمن دیواروں کے بیچ پلنے لگے تو کیا ہوگا؟