یہ میرا پہلا ناول ہے اور میں نے اپنی طرف سے اس کو اچھے طریقے سے لکھنے کی کوشش کی ہے امید کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کو پسند آئے اس ناول میں عورت کی عزت نفس کے بارے میں بات کی گئی ہے جو کہ بہت ضروری حصہ ہے عورت کا اور جسے مجروح کرنے کے لیے کوئی دو سیکنڈ میں نہیں سوچتا