آج کل تو پرائیویسی ملنا اتنا مشکل ہوگیا ہے کے بندہ گھر میں اکیلا بیٹھ کے رو بھی نہیں سکتا ۔۔ اکیلے بیٹھ جاؤ تو سب پوچھنے لگ جاتے ہیں اکیلے کیوں بیٹھے هو ۔۔ اور اگر ذرا سے آنسو دیکھ لیں تو بسس ہلچل مچ جاتی ہے سب پوچھنے لگ جاتے ہیں کیوں رو رہے هو ۔۔ بھئی سکون سے رونے تو دیا کرو اگر کسی کو بتانا ہوگا تو بندہ خود بتاے گا بلا فالتو میں کسی کو پریشان مت کیا خاص طور پے جب وہ رو رہا هو۔ ۔ آپ کو نہیں پتہ کس کو کیا تکلیف ہے سو پلیز اکیلا چھوڑ دیا کریں کچھ دیر ۔۔ #kiruuuAll Rights Reserved