یہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و استقامت کی پتھر سے موم بن جانے کی عشق سے حقیقی کی یہ کہانی ہے ایک راہ سے بھٹکی ہوئی لڑکی کی جو صرف ایک حادثہ کے بغض ہی راہ راست پر آجاتی ہے یہ کہانی ہے یک طرفہ محبت کرنے والوں کی یہ میرا پہلا ناول ہے جو بھی غلطی نظر ائے پلیس نظرانداز کرے🙇 امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ تحریر پسند آئے گی اور آپ لوگ مجھے سپورٹ کرینگے جزاک اللہAll Rights Reserved