
یہ کہانی معاشرے کی ہر اس عورت کی ہے جس پرمرد ظلم و ستم کر کے اسے اور اپنی اولاد کو گھر سےباہر نکل پھینکتا ہے۔پھر وہ عورت کس طرح کامیابی کا سفر طے کرتی ہے۔لیکن دل سے ابھی تک ویسے ہی تکلیف میں ہے جیسے کے چودہ سال پہلے تھی۔آج بھی وہی درد ہے جو اس دن تھا۔وقت گزر رہا ہے لیکن درد کی شدت ابھی تک ویسی ہی ہے۔اس کے دل سے نفرت ختم کیوں نہیں ہوتی۔۔۔۔۔All Rights Reserved